8 جون کو کراچی سے لاہور شالیمار ایکسپریس تکنیکی وجوہاب پر معطل

June 07, 2021

8 جون کو کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس تکنیکی وجوہاب پر معطل کردی گئی۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے اس بارے میں اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ریلوے اعلامیہ کے مطابق کنفرم ٹکٹ رکھنے والے ٹکٹ کی مکمل رقم واپس لے سکتے ہیں۔

ریلوے اعلامیہ کے مطابق آن لائن بکنگ والے ٹکٹ کینسل کرکے آن لائن ریفنڈ واپس لیں۔