پولینڈ فٹبال میچ کے دوران اسکائی ڈائیورز کی لینڈنگ

June 10, 2021

پولینڈ میں سوکر میچ کے دوران اسکائی ڈائیورز گراؤنڈ میں اترگئے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کھیل متاثر ہونے پر ناراض ریفری نے اسکائی ڈائیورز کو یلو کارڈ دکھاتےہوئے گراؤنڈ سے باہر کردیا۔

اسکائی ڈائیورنے خبرایجنسی کو بتایاکہ ان کا پیراشوٹ خراب ہوگیا تھا جس کی وجہ سے انہیں ایمرجنسی لینڈنگ کرناپڑی جبکہ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔