وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

June 11, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وکلاء تنظیموں کی اپیل پر ملک عظمت اللہ کاسی کے قتل کے واقعہ کے خلاف وکلاء برادری نے جمعرات کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔