رہائش کے لیے سب سے بُرے شہروں میں کراچی ساتویں نمبر پر آگیا

June 11, 2021

اکنامکس انٹیلی جینس یونٹ کی تیار کردہ عالمی فہرست کے مطابق رہائش کے لیے سب سے بُرے شہروں میں کراچی ساتویں نمبر پر آگیا۔

رہائش کے لیے سب سے برا شہر دمشق ہے، اس فہرست میں ڈھاکہ کا نمبر چوتھا ہے۔

رہنے کے لیے سب سے بہترین شہروں میں نیوزی لینڈ کا شہر آکلینڈ ہے۔