یونائیٹڈ کیخلاف ہار سبق ہے، کپتان قلندرز

June 15, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا ہے کہ بڑے میچ سے قبل ہمیں جھٹکا لگنا ضروری تھا ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کے بعدانہوں نے کہا کہ مڈل آرڈر ناکام ہوا ہے ، یہ ہار بھی ہمارے لیے ایک سبق ہے ۔