’جنگ فلم نہیں، ہماری فلم کو پروپیگنڈا میں استعمال نہ کریں‘، بین اسٹلر کا وائٹ ہاؤس پر سخت ردعمل
ہالی ووڈ اداکار اور فلم ساز بین اسٹلر نے وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر حملوں کی ویڈیو میں اپنی فلم کے کلپس استعمال کرنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اسے فوری ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔