ڈاکٹر معید یوسف تاجکستان پہنچ گئے

June 21, 2021

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف تاجکستان کے دورے پر پہنچ گئے۔

اعلامیے کے مطابق مشیر قومی سلامتی معید یوسف دورے کے دوران کل تاجک ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

اعلامیے کے مطابق معید یوسف ایس سی او کے سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹریز کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔