بھی……

June 24, 2021

جو ہیں پُرجوش بندے یا الٰہی!

اُنہیں باہوش رہنا بھی سِکھا دے

جنہیں توفیق دی ہے بولنے کی

اُنہیں خاموش رہنا بھی سکھا دے