مولانا عون نقوی کر ایصال ثواب کیلئے مجلس

June 25, 2021

کراچی(پ ر) مجلس ترحیم برائے ایصال ثواب و بلندی درجات الحاج مولانا محمد عون نقوی ہفتہ26جون کو شب8بجے جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں ہوگی، سوز خوانی عابد حسین ھاتف الوری ، خطاب مرحوم کے فرزند مولانا محمد ابرار نقوی کرینگے۔