پیرس؛قومی دن پر ایفل ٹاور روشنیوں میں نہا گیا

July 15, 2021

پیرس کے قومی دن کی خوشی میں پیرس کا ایفل ٹاور روشنیوں سے نہا گیا.

پیرس میں قومی دن کے موقع پرایفل ٹاور پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔

اس فائر ورک شو میں ہزاروں پٹاخوں کا استعمال کر کے آسمان پر ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے اوراپنے اس قومی دن کی خوشی کو خوب انجوائے کیا۔