بھارتی ہاکی ٹیم کو 7-1 سے شکست

July 26, 2021

ٹوکیو (جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک آسٹریلیا نے بھارتی ہاکی ٹیم کو اولمپکس پول اے میچ 7-1 کے بڑے فرق سے شکست دی۔ یہ کینگروز کی مسلسل دوسری فتح ہے۔