نوشہرہ، کپڑے کی دکانوں میں آتشزدگی

August 06, 2021

نوشہرہ میں صدر بازار کے قریب کپڑے کی دکانوں میں آگ لگ گئی۔

آگ نے 250 سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو عملے کو آگ بجھانےمیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

واقعے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔