بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کردیا

August 13, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ تھانے کی حدود غریب آباد اسٹریٹ نمبر8میں گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی 35سالہ ناصر خاں قتل کردیااور فرار ہو گیا،فائرنگ دیگر واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔