ریڈ بال اسنوکر ورلڈ کپ آج شروع

September 17, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سکس ریڈ بال اسنوکر ورلڈ کپ جمعے سے دوحا قطر میں شروع ہوگا جس میں پاکستان کے بابر مسیح اور حارث طاہر ایکشن میں ہونگے۔