معلومات عامہ

September 18, 2021

1۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے وکٹ کیپر کا کیا نام تھا؟

2۔ مرغوں کی لڑائی کا رواج سب سے پہلےکس ملک سے شروع ہوا؟

3۔ دنیا کے سب سے بڑے جانور کا نام بتائیں؟

4۔ دنیا کاسب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم کس ملک میں ہے؟

5۔ دنیا کی سب سے بڑی فوج کس ملک کی ہے اور اس کا کیا نام ہے؟

6۔ کے ٹو پہاڑ کس ملک میں واقع ہے؟۔

7۔ دنیا کی بلند ترین شاہ راہ کا نام بتائیں؟

8۔ دنیا میں سب سے زیادہ بارش کہاں ہوتی ہے؟

جواب معلومات عامہ:۔1۔ حنیف محمد 2۔ چین 3۔ہاتھی 4۔ آسٹریلیا میں میلبورن اسٹیڈیم 4 چین کی ریڈ آرمی 6۔ پاکستان 7۔ شاہ راہ قراقرم 8۔ چراپونجی ، بھارت