ٹرین کی زد میں آکر لڑکا جاں بحق

September 18, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی ریلوے چوک کی حدود ظفر ٹائون پل کے قریب ٹرین کی ٹکر سے 14سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا، فوری شناخت نہ ہوسکی۔