ٹیرف کمیشن کی شفاف کارکردگی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اجلاس میں وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت مختلف شعبوں کے لیے ٹیرف میں مرحلہ وار کمی کی جائے گی، لاجسٹک کے شعبے کی ترقی کے لیے ریفریجریٹڈ کنٹینرز اور سیمی ٹریلرز پر عائد ڈیوٹیز کا خاتمہ کیا جائے گا۔