افغانستان کے خواجہ سراؤں اور ہم جنس پرستوں کو لاحق خوف

September 29, 2021

کابل (اے ایف پی) افغانستان میں خواجہ سرائوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے انہیں شدید جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہےجبکہ ان کے اہل خانہ خود ان کو مسترد کردیتے ہیں اور ان کا سماجی بائیکاٹ کردیا جاتا ہے۔ ایک ایسے ہی خواجہ سرا ریڈون کو ڈر ہے کہ طالبان کے برسراقتدار آنے کے بعد اسے قتل کردیا جائے گا۔