نشتر میڈیکل کالج کے طلباءکو 2 اکتوبر تک کوروناویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت

September 29, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر ) نشتر میڈیکل کالج کےطلباء و طالبات کو 2 اکتوبر 2021ء تک کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرٹیفیکیٹ جمع نہ کرانے والے طلباء و طالبات کے داخلے نہیں بھجوائے جائیں گے۔