گھریلوناچاقی پر نوجوان کی خود کشی کی کوشش

October 14, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر)گھریلوناچاقی پر نوجوان کی خود کشی کی کو شش ،تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس صدر شجاع آباد کے مطابق موضع بھانہ کے رہائشی 15 سالہ غلام حسین کا گھر میں جھگڑا ہوا جس نے زہریلی گولیاں کھالیں ۔