منگل کو عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر اسٹیٹ بینک بند رہے گا

October 15, 2021

بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر منگل 19 اکتوبر 2021ء (12 ربیع الاول 1443 ہجری) کو بند رہے گا۔

جمعہ کو جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 19 اکتوبر کو عام تعطیل کے حوالے سے مرکزی بینک بند رہے گا۔