عمران خان نے سوات میں چٹان پر کندہ مہاتما بدھ کے نقوش کی تصویر شیئر کردی

October 17, 2021

وزیراعظم عمران خان نے سوات میں چٹان پر کندہ مہاتما بدھ کے نقوش کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کردی۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ جہان آباد سوات میں چٹان پر کندہ مہاتما بدھ کے بڑے نقوش میں سے ایک ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ مہاتما بدھ کے یہ نقوش کم و بیش 2 ہزار برس قدیم ہیں۔