جمعیت آج ہرنائی زلزلے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین میں رقم تقسیم کرے گی

October 18, 2021

کوئٹہ(پ ر) جمعیت بلوچستان کے قائم مقام صوبائی امیر مولانا محمد سرور موسی خیل کی قیادت میں جمعیت کی صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی ارکان پر مشتمل وفد آج ہرنائی میں زلزلے سے شہید ہونے والوں سے ہمدردی کرتے ہوئے نقد رقم تقسیم کرے گا۔