پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) نے عدیل رزکی کو ٹیکنیکل ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ طوطے عموماً پنجرے میں بند یا گھریلو ماحول میں 15 سے 20 سال تک زندہ رہتے ہیں۔
ضیاء لنجار نے کہا کہ سندھ پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ رولز میں ترمیم کی ہے، ترمیم کے تحت اسکولوں میں منشیات کے خلاف کام کرنا ہوگا، کوکین ڈیلر کو سخت سزا ملے گی۔
واقعہ قتل ہے یا خودکشی، پولیس نے دونوں پہلوؤں پر تحقیقات شروع کردی ہیں، مرنے والوں میں 40 سالہ فوزیہ ،10 سالہ دعا،7 سالہ جنید اور 6 سالہ داؤد شامل ہیں۔
تفتیشی افسر نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ایک ملزم مفرور ہے جس کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے، تاہم وہ تاحال گرفتار نہیں ہوسکا۔
نعیم قاسم نے کہا کہ سہ فریقی فریم ورک معاہدہ لبنانیوں کیلئے ملکی خودمختاری سے دستبردار ہونا ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 178 کلو میٹر اور مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
بالی ووڈ کے نامور اداکار سنیل شیٹی ڈان 3 تنازع میں اداکار رنویر سنگھ کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ غیر قانونی ٹینکر مافیا کے خاتمے کے لیے جدید بار کوڈ ٹریکنگ سسٹم نافذ کیا گیا ہے۔
سیلاب کے باعث وادی تھور کی متعدد سڑکیں بند ہوگئیں، آبادی کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، امدادی کاموں اور ریلیف آپریشن میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پاکستان کے راشد ریاض وقار کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایمرجنگ پینل آف امپائرز میں شامل کرلیا گیا۔
شمس اور کونج کی دوستی اب ایسی مثال بن چکی ہے کہ دونوں اکثر ساتھ ساتھ رہتے ہیں۔ گھر کے افراد بھی اس پرندے کو خاندان کے ایک فرد کی طرح سمجھتے ہیں اور اس کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی شاہد رند نے کہا کہ کیس اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے سپرد کردیا گیا ہے،
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔
تہران اور دبئی کے درمیان مسافر پروازوں کے دوبارہ آغاز کیلئے اماراتی اور ایرانی سول ایویشن حکام نے ضروری اجازت نامے جاری کردیے گئے۔
اپنے بیان میں ابراہیم عزیزی نے کہا کہ امریکا نے ایک مرتبہ پھر مذاکرات کے دوران ایران پر حملہ کیا، جنگ بندی کی یہ غیر ذمہ دارانہ خلاف ورزی امریکا کے لیے پسپائی اور پشیمانی کا باعث بنے گی۔