| |
Home Page
اتوار 29 صفر المظفر 1439ھ 19 نومبر 2017ء
June 29, 2017 | 12:49 pm

میرا 22 اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی

Meera Is Getting Married On 22nd August

Meera Is Getting Married On 22nd August

اداکارہ میرا22اگست کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔5اگست کو ڈیفنس میں مہندی جبکہ دعوت ولیمہ نومبر میں ہوگا ۔

جنگ سے گفتگو کرتے اداکارہ میرا نے کہا کہ اب میں پاکستان کی مہمان ہوں اورشادی کے بعد امریکہ منتقل ہوجائوں گی اور شوبز چھوڑ دوں گی۔

انہوں نے بتایا کہ دلہا فیملی فرینڈ ہے تعلق شوبز سے نہیں ہے۔ارینج میرج ہے جس پر اہل خانہ بہت خوش ہیں ۔

میرا کی شادی کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔ فیشن ڈیزائنربی جی نے کہا کہ میرا شادی کا قیمتی  روایتی سرخ جوڑا زیب تن کریں گی  ۔