این ای ڈی کے طلبہ کے لیے چینی زبان سیکھنا لازمی قراردے دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے جامعہ این ای ڈی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے مابین ایم اویو پر دستخط کیے گئے ہیں۔
معاہدے کے تحت دونوں جامعات کے 2017-2018 ء بیجز کے تمام طالبِ علموں کو چینی زبان ایک برس بطور کورس لازمی پڑھائی جائے گی۔