-
31 August 2026 | 11:18 AM
ایرانی فوج کا اماراتی المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملے کا دعویٰ
-
31 August 2026 | 11:06 AM
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
31 August 2026 | 10:38 AM
آبنائے ہرمز میں خطرہ بننے والی مائن لیئنگ فورسز کیخلاف انتہائی درست کارروائی کی: سینٹکام
-
31 August 2026 | 10:35 AM
اردن میں امریکی اڈوں کو کیوں نشانہ بنایا؟ ایران نے بتا دیا
-
31 August 2026 | 09:51 AM
ٹرمپ نے ایرانی جزیرۂ خارک کی مکمل تباہی کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی
-
31 August 2026 | 09:36 AM
ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس کا امریکی ڈرون ایم کیو 9 مار گرانے کا دعویٰ
-
31 August 2026 | 04:10 AM
ایران کا اردن میں تعینات امریکی فوج پر جوابی حملہ
-
31 August 2026 | 02:00 AM
امریکی فوج کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ
-
30 August 2026 | 11:49 PM
دشمن ایرانی فوج کی صلاحیتوں میں شدید غلط فہمی کا شکار ہے: شہرام ایرانی
-
30 August 2026 | 03:54 PM
اسرائیل نے ایران کو پھر حملے کی دھمکی دیدی
-
Monday Aug 31 2026 | 11:18 AM
ایرانی فوج کا اماراتی المنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملے کا دعویٰ
ایرانی فوج نے کہا ہے کہ یہ حملہ جزیرہ لارک پر پاسداران انقلاب کے اہلکاروں اور ایرانی شہریوں کی شہادت کے جواب میں کیا گیا۔
-
Monday Aug 31 2026 | 11:06 AM
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایرانی ٹینکر آبی گزرگاہ سے غیر قانونی طور پر گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
-
Monday Aug 31 2026 | 10:38 AM
آبنائے ہرمز میں خطرہ بننے والی مائن لیئنگ فورسز کیخلاف انتہائی درست کارروائی کی: سینٹکام
سینٹ کام کے مطابق لارک جزیرے پر موجود ایرانی پاسداران انقلاب کی بارودی سرنگیں بچھانے والی فورسز آبنائے ہرمز میں فوری خطرہ بن رہی تھیں۔
-
Monday Aug 31 2026 | 10:35 AM
اردن میں امریکی اڈوں کو کیوں نشانہ بنایا؟ ایران نے بتا دیا
ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ دشمن کی مزید کسی بھی فوجی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
Monday Aug 31 2026 | 09:51 AM
ٹرمپ نے ایرانی جزیرۂ خارک کی مکمل تباہی کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی
-
Monday Aug 31 2026 | 09:36 AM
ایرانی پاسدارانِ انقلاب فورس کا امریکی ڈرون ایم کیو 9 مار گرانے کا دعویٰ
-
Monday Aug 31 2026 | 04:10 AM
ایران کا اردن میں تعینات امریکی فوج پر جوابی حملہ
امریکی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران سے فائر کیے گئے تقریباً تمام میزائل فضا میں ہی ناکارہ بنا دیے گئے ہیں۔
-
Monday Aug 31 2026 | 02:00 AM
امریکی فوج کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ
امریکی عہدیدار کے مطابق پاسدارانِ انقلاب آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں کے ساتھ راکٹ داغنے کی تیاری کر رہے تھے۔
-
Sunday Aug 30 2026 | 11:49 PM
دشمن ایرانی فوج کی صلاحیتوں میں شدید غلط فہمی کا شکار ہے: شہرام ایرانی
ایرانی بحری فوج کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ دشمن ایرانی فوج کی صلاحیتوں کے بارے میں شدید غلط فہمی کا شکار ہے۔
-
Sunday Aug 30 2026 | 03:54 PM
اسرائیل نے ایران کو پھر حملے کی دھمکی دیدی