• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے آٹو پارٹس کی ایکسپورٹ کا بڑا پوٹینشل ہے، مشہود علی خان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان سے آٹو پارٹس کی ایکسپورٹ کا بڑا پوٹینشل ہے ،پاپام اس مقصد کے لئے حکومتی تعاون سے بھر پور کوشش کر رہی ہے ، اس سلسلے میں امریکا اور میکسیکو کا دورہ بہت کامیاب رہا ہے، پاکستان آٹو پارٹس مینوفیکچرز ایسوسی ایشن نے میکسیکو کے آٹو مینو فیکچر ز کی ایسوسی ایشن کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔

تازہ ترین