نوجوان خواتین میں شوگر کی تشخیص میں خطرناک اضافہ، حمل کے بعد نگرانی کی کمی بڑا سبب قرار
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 2017ء سے 2024ء کے درمیان 40 سال سے کم عمر خواتین میں ذیابیطس ٹائپ 2 کی تشخیص میں 47 فیصد جبکہ 40 سے 79 سال کی خواتین میں 22 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔