اوورسیز پاکستانی ملک کی معیشت مستحکم کرنے کیلئے بھرپور کردار انجام دیتے رہینگے: سردار ظہور اقبال
بزنس فورم یورپ کے چیئرمین سردار ظہور اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی خوشحالی اور معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے اورسیز پاکستانی اور پاکستان بزنس فورم یورپ بھرپور کردار سر انجام دیتے رہیں گے۔