• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہاب ریاض نے حارث رؤف کی بولنگ کی تعریف کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر وہاب ریاض نے بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی بولنگ کی تعریف کردی۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں وہاب ریاض نے کہا کہ زبردست بولنگ، حارث اپنی بولنگ میں ورائٹی کا استعمال کررہے ہیں۔

وہاب ریاض نے کہا کہ ہم حارث رؤف کی ایسی بولنگ کبھی کبھار ہی دیکھتے ہیں۔ شاندار بولنگ۔

تازہ ترین