• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جا م کمال کے استعفے پرناراض اور اپوزیشن ارکان نے ایکدوسرے کو مٹھائیاں کھلائیں

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ جام کمال خان کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیکر میرعبدالقدوس بزنجو کی رہائشگاہ پر بی اے پی اپوزیشن کے ارکان اسمبلی اورپارٹی رہنماؤں نے خوشی میں ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائیں اور مبارکباد دی ۔
تازہ ترین