• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کوکمرہ عدالت سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) عدالت نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران بولنے پر مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو کمرے سے نکال دیا۔نیشنل فرانزک کرائم ایجنسی انچارج محمد عمران کے بیان پر جرح کی گئی جس کے بعد سماعت ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی تو مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت گرفتار پانچ ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

تازہ ترین