• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بھی سائبیرن ہوائیں آگئیں، محکمہ موسمیات کے مطابق صبح اور رات کے وقت شہر میں موسم سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم فی الحال پاکستان پر اثرانداز نہیں ہورہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید