• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں کیریئر کونسلنگ پر سیمینار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں کیریئر کونسلنگ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہا کہ اچھے استاد کی پہچان ہوتی ہے کہ وہ کوشش کرے کہ اس کا شاگرد اس سے بڑا بنے،گیسٹ سپیکر شمیم اخترنے کہا کہ ہمیشہ تین چیزیں کامیابی کا زیور بنتی ہیں محنت، قربانی، صبر کیریئر زندگی میں بہت اہم ہوتے ہیں۔
ملتان سے مزید