اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی صدر شی چن پنگ سےایک شاندار ملاقات کی۔ ہم نے اپنے باہمی اسٹریٹیجک اور اقتصادی تعلقات میں مزید وسعت لانے اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے دوسرے مرحلے کو تیزی سے آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔وزیر اعظم نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کہی۔ ملاقات کا وڈیوکلپ بھی شیئر کیا ہے۔