• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں چنوں، مقدس اوراق جلانے کا الزام، ہجوم نے ایک شخص مار ڈالا

میاں چنوں( نامہ نگار)مقدس اوراق کو جلانے کے الزام میں ہجوم نے ایک شخص کو مار ڈالا۔ میاں چنوں کے نواحی علاقے تلمبہ میں اڈا 17 موڑ مدرسہ شاہ مقیم میں ایک نامعلوم شخص پر الزام لگایا گیا۔ اس کو ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا، نعش کو درخت پر لٹکا دیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ تلمبہ کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

ملک بھر سے سے مزید