• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں چنوں کا المیہ، نہ پہلا ہے نہ آخری، پرویز رشید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے میاں چنوں واقعے پر تبصرہ کیا ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ میاں چنوں کا المیہ، نہ پہلا نہ ہی آخری ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک ریاست اور ذہن سازی کرنے والے جہالت پھیلاتے رہیں گے، انسانیت دم توڑتی رہے گی۔

پرویز رشید نے مزید کہا کہ لاؤڈ اسپیکر اور اشاعت گھر کے جہالت پھیلاتے رہنے تک درندے جنم لیتے رہیں گے۔

قومی خبریں سے مزید