وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔