• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احد رضا میر اور سجل علی کی طلاق کی خبروں سے مداح دل شکستہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی خبروں نے مداحوں کو پریشان کردیا ہے۔

مقبول ترین جوڑی کے چاہنے والے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں، اسی وجہ سے اس وقت پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں احد رضا میر بھی شامل ہیں۔

کوئی جوڑی کی شادی کی ناکامی کو لوو میرج سے جوڑ رہا ہے تو کوئی اسے نظر قرار دے رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر کیے جانے والے چند تبصرے یہاں شیئر کیے جارہے ہیں۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید