• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف وفاقی وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے

مختلف وفاقی وزراء و وزیرِمملکت کو ان کی وزارتوں کے قلم دان سونپ دیے گئے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے۔

رکنِ قومی اسمبلی خرم دستگیر کو وزارتِ توانائی، سردار ایاز صادق کو اکنامک افیئرز کی وزارت کا قلم دان دے دیا گیا۔

ریاض حسین پیر زادہ کو وزارتِ انسانی حقوق جبکہ مرتضیٰ جاوید عباسی کو وزارتِ پارلیمانی امور کا وزیر بنادیا گیا۔

رکنِ قومی اسمبلی محمد ہاشم نوتیزئی کو وزیرِ مملکت برائے توانائی کا قلم دان دے دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید