• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف ورکرز کنونشن کی کوریج سے جیو نیوز کو روکنے پر پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی مذمت

تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں جیو نیوز کو کوریج سے روکنے پر پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے اظہار مذمت کیا ہے۔

صدر پی یو جے ابراہیم لکی نے کہا کہ میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کو تشدد کا نشانہ نہیں بننے دیں گے۔ 

سابق صدر پریس کلب لاہور ارشد انصاری نے کہا کہ جیو نیوز کے کیمرہ مین کو ہال سے باہر نکالنا آزادی صحافت پرحملہ ہے۔ اوچھے ہتھکنڈے روکے نہ گئے تو احتجاج ہوگا۔

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں جیو نیوز کو کوریج سے روکنے پر پی یو جے نے  اظہار مذمت کیا۔ صدر پی یو جے ابراہیم لکی نے کہا کہ میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بننے نہیں دیں گے۔

قومی خبریں سے مزید