• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناصر جمپ، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رات گئے کورنگی ناصر جمپ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجاں بحق ہوگیا، جس کی لاش کوجناح اسپتال منتقل کیا گیا،م پولیس کے مطابق متوفی کی فوری شناخت نہیں ہوسکی ہے ،مزید تفتیش جاری ہے ۔

اہم خبریں سے مزید