• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محسن مشتاق چاندنا پی ٹی سی ایل کے نئے چیئرمین مقرر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نےایڈیشنل سیکرٹری وزارت آئی ٹی محسن مشتاق چاندنا کو اپنا نیا چیئرمین مقرر کر دیا ہے،اس سے قبل وزارت آئی ٹی کے پہلے وفاقی سیکرٹری ڈاکٹر سہیل راجپوت پی ٹی سی ایل کے چیئرمین تھے،پی ٹی سی ایل بورڈ کے انتظامات کے حوالے وزارت آئی ٹی کے وفاقی سیکرٹری حکومت کے نمائندے کے طور پر پی ٹی سی ایل کے چیئرمین کا عہدہ رکھتے ہیں جبکہ پی ٹی سی ایل کے سی ای او کا تقرر اتصالات سے ہوتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید