• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس جنوبی پنجاب ڈاکٹر احسان صادق نے 2ڈی ایس پی کو کلوز ٹو جنوبی پنجاب آفس کردیا ہے۔ڈی جی خان آصف راشد اور ڈی ایس پی صدر مظفر گڑھ رضوان خان کو کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔
ملتان سے مزید