• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) مزدوروں کے حقوق پر کام کرنے والی سماجی تنظیم عہد آرگنائزیشن نے یوم مزدور کی مناسبت سے ریلی نکالی۔ قیادت ایگزیکٹو ڈائریکٹر اقصیٰ ہاشمی نے کی ،انہوں نے کہا کہ بھٹہ پر کام کرنے والے مزدوروں کو آج تک ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھا ہوا ہے ، ریلی میں مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے نعرے لگائے گئے۔
ملتان سے مزید