• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جے بٹ نے پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدہ کر لیا

 میرپور(صباح نیوز) تحریک انصاف کے جلسوں میں سائونڈ سسٹم سے شرکاء کو محظوظ کرنے والے ڈی جے بٹ  جیالوں کو جوش دلائیں گے، ڈی جے بٹ نے میرپور میں جلسہ انتظامیہ کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے، جلسہ آرگنا ئزر عامر ذیشان جرال نے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے، آج میرپور میں بلاول بھٹو کے جلسے کو میوزک کا تڑکا لگائیں گے۔
تازہ ترین