• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلسازی میں ملوث ملزم گرفتار، سرکاری وغیر سرکاری اداروں کی مہریں اور اسلحہ برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلو مات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے آگرہ تا ج کا لو نی لیاری سے جعلسازی میں ملوث ملزم منظور احمد عرف لاکھا کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 3درجن سے زائد سرکاری وغیر سرکاری اداروں کی مہریں اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید