• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارٹ ٹوکن ٹیکس اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان ڈویژن کی ہدایت پر شارٹ ٹوکن ٹیکس اور غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے، ایکسائز ٹیموں نےمتعددغیر رجسٹرڈ و شارٹ ٹوکن ٹیکس کی حامل گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کاغذات تحویل میں لے کر مزید کاروائی کا آغاز کردیا ہے ۔
ملتان سے مزید