• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 43 ہزار 100 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 22 ہزار 685 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر اضافے سے 1791 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید